حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:
اَلا اَدُلُّكُمْ عَلى خَيْرِ اَخْلاقِ الدُّنيا وَ الآخِرَةِ؟ تَصِلُ مَنْ قَطَعَكَ وَ تُعْطى مَنْ حَرَمَكَ وَ تَعْـفُو عَمَّـنْ ظَلَمَكَ
حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
کیا میں تمہیں دنیا اور آخرت کے بہترین اخلاق کی رہنمائی کروں؟
وہ یہ ہے کہ جو تم سے قطع تعلق کرے تم اس سے تعلقات قائم کرو، جو تمہیں محروم کرے تم اسے عطا کرو اور جو تم پر ظلم کرے تم اسے معاف کرو۔
تحف العقول، ص ۴۵